اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6316
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مٹی میں مل جائے اسکی ناک، مٹی میں مل جائے اسکی ناک، مٹی میں مل
جائے اسکی ناک، عرض کیا گیا، کون؟ یا رسول اللہ! تو آپ نے فرمایا: جو آدمی اپنے ماں باپ کو پایا
کہ ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے میں ہیں پھر جنت میں داخل نہیں ہوا۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2551a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.