اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6328
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: کہ میرے والد کے فلاں خاندان والے میرے
محبوب نہیں ہیں، میرا محبوب تو اللہ اور صالح مومنین ہیں لیکن ان کے لئے رشتہ داری ہے، میں
ان کو صلہ رحمی سے تر کرتا ہوں۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5990 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 215 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.