اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6430
سیدنا زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں آہستہ سے پہلی امتوں کی بیماری آگئی ہے
اور وہ حسد اور دشمنی ہے، وہی مونڈنے والی ہے، میں نہیں کہتا وہ بالوں کو مونڈنے والی ہے
لیکن وہ دین کو مونڈنے والی ہے۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2510 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5039 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 5039
Confidence and text similarity are not editorial verification.