Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4849

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ مَا يُنْهَى عَنْهُ مِنَ التَّهَاجُرِ وَالتَّقَاطُعِ وَاتِّبَاعِ الْعَوْرَاتِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4849Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6443
سیدتنا اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جھوٹ صرف تین میں حلال ہے: آدمی کا اسکی بیوی سے جھوٹ تاکہ اسکو راضی کرے، جنگ میں جھوٹ اور لوگوں کے درمیان صلح کرنے کیلئے جھوٹ۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1939 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.