اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6479
سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: تم جہاں بھی رہو اللہ سے ڈرو! اور برائی سرزد ہو جانے کے ساتھ ہی
نیکی کرو! تو وہ نیکی اس برائی کو مٹا دے گی اور لوگوں سے اچھے اخلاق سے پیش آؤ۔ (احمد، ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1987 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5083 (unverified) 94% confidence
Mishkat (candidate) 5083
Confidence and text similarity are not editorial verification.