اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6484
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت
کرتے ہیں آپ نے فرمایا: بیشک سب سے بھاری چیز جو قیامت کے دن مومن کے میزان میں
رکھی جائے گی اچھے اخلاق ہیں اور اللہ بداخلاق، بدزبان کو ناپسند کرتا ہے۔ (ترمذی)۔
اور امام ترمذی نے کہا: یہ حدیث حسن صحیح ہے، اور امام ابوداؤد نے فصل اول کی (یعنی صرف
خلق حسن تک) روایت کیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2002 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4799 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.