Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4934

بَابُ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْأَمْرِ بِالْمَعْرُوفِ وَالنَّهْيِ عَنِ الْمُنْكَرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4934Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6537
حضرت عدی بن عدی کندی سے مروی ہے انہوں نے کہا: ہم کو ہمارے ایک آزاد کردہ غلام نے بیان کیا کہ اس نے میرے دادا کو کہتے ہوئے سنا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہوں کہ اللہ تعالیٰ عام لوگوں کو خاص لوگوں کے عمل کی وجہ سے عذاب نہیں دیتا یہاں تک کہ وہ برائی کو اپنے سامنے ہوتے ہوئے دیکھیں اور وہ اس سے روکنے پر قدرت رکھتے ہوں لیکن وہ روکتے نہیں، پس جب وہ ایسا کریں گے تو اللہ تعالیٰ عام اور خاص سب لوگوں کو عذاب دے گا۔ (شرح السنہ)۔