اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6554
سیدنا عمرو بن میمون اودی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے
غنیمت جانو (1) اپنی جوانی کو اپنے بڑھاپے سے پہلے۔ (2) اپنی صحت کو اپنی بیماری سے پہلے۔
(3) اپنی مالداری کو اپنی تنگدستی سے پہلے۔ (4) اپنے فرصت کے وقت کو اپنی مشغولیت سے پہلے۔
(5) اور اپنی زندگی کو اپنی موت سے پہلے۔ (ترمذی مرسلاً)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5174 (unverified) 96% confidence
Mishkat (candidate) 5174
Confidence and text similarity are not editorial verification.