Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5041

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5041Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6657
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا کی تین چیزیں پسند تھیں: طعام، عورتیں، خوشبو۔ آپ ﷺ نے دو کو اختیار فرمایا، اور ایک کو نہیں، عورتوں اور خوشبو کو اختیار فرمایا اور کھانے کو اختیار نہیں فرمایا۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 5261 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 5261

Confidence and text similarity are not editorial verification.