اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6669
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک
لکڑی اپنے سامنے نصب فرمائی اور ایک لکڑی اس سے دور نصب فرمائی پھر فرمایا: کیا تم جانتے ہو یہ
کیا ہے؟ صحابہ نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول بہتر جانتے ہیں، حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: یہ
انسان1 ہے اور یہ موت ہے میں سمجھتا ہوں آپ نے فرمایا یا اور یہ اس کی آرزو ہے اور انسان آرزو
کرتے رہتا ہے، اور موت اس کی آرزو سے پہلے اس کے پاس پہنچ جاتی ہے۔ (بغوی، شرح السنہ)۔
Commentary and footnotes (1)
Note 1
This footnote could not be resolved in the source.
Note 1
(۱) قوله: هذا الإنسان: أي العود الأول مثاله. وقوله: «وهذا الأجل أي وهذا العود الثاني المتصل إلى جنبه أجله، أي انتهاء عمره وانقطاع عمله. وقوله: «وهذا الأمل» أي وهذا العود الأبعد هو طول أمله. كذا في «المرقاة».