اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6717
سیدنا ابو سعید بن ابی فضالہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ قیامت کے دن لوگوں کو جمع کرے گا اُس دن جس میں
کوئی شبہ نہیں تو ایک ندا دینے والا ندا دے گا جو شخص کسی ایسے عمل میں کسی کو شریک کرے جس کو اللہ
کے لئے کرنا چاہے تو اس کا ثواب غیر اللہ سے طلب کرے؛ کیونکہ اللہ تعالیٰ سارے شرکاء میں
شرک سے بالکل بے نیاز ہے۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5320 (unverified) 40% confidence
Mishkat (candidate) 5320
Confidence and text similarity are not editorial verification.