Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5107

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ الرِّيَاءِ وَالسُّمْعَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5107Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6726
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آخری زمانہ میں ایسے لوگ ہوں گے جو دنیا کو دین سے دھوکہ دیں گے، وہ لوگوں کی خاطر نرمی کے لئے بھیڑ کے کھال پہنیں گے، ان کی زبانیں شکر سے زیادہ شیریں ہوں گی اور ان کے دل بھیڑیوں کے دل ہوں گے، اللہ تعالیٰ فرمائے گا: کیا وہ مجھ سے دھوکہ کھا رہے ہیں یا مجھ پر جرأت و جسارت کر رہے ہیں، تو میں میری اپنی قسم ہے کہ ضرور انہیں میں سے اُن پر ایک فتنہ بھیجوں گا۔ جوان میں بردبار کو بھی حیران بنا کر چھوڑے گا۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2404 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.