اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6737
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، حضرت ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے دست قدرت میں میری جان ہے، اگر تم جانتے جو
میں جانتا ہوں، تو زیادہ1 روتے اور کم ہنستے۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6486 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.