اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6752
سیدتنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عائشہ معمولی گناہوں سے بھی بچو! کیونکہ اللہ کی طرف سے اس کا
مطالبہ کرنے والا ہے۔ (ابن ماجہ، دارمی، بیہقی شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4243 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.