Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5134

Chapter on Weeping and Fear

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

Chapter on Weeping and Fear

Zujajat al-Masabih 5134Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6753
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھ پر دوزخ پیش کی گئی تو میں نے اس میں بنی اسرائیل کی ایک عورت کو دیکھا جس کو اس کی ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا تھا جس کو اس نے باندھا رکھا تھا، نہ اسے کھلایا اور نہ چھوڑا کہ وہ (بلی) زمین کے کیڑے کھاتی یہاں تک کہ وہ بھوک کی وجہ سے مر گئی، میں نے عمرو بن عامر خزاعی کو دیکھا وہ اپنی آنتوں کو دوزخ میں گھسیٹ2 رہا تھا، یہ وہ پہلا شخص تھا جس نے سائبہ کا طریقہ ایجاد کیا۔ (مسلم)۔
Commentary and footnotes (2)

Note 1

dragging his intestines in the Fire

(1) His statement: “dragging his intestines in the Fire” – perhaps the Prophet (ﷺ) was shown the rest of what he was punished for in the Fire. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: يجر قصبه في النار: لعل النبي ﷺ كوشف من سائر ما كان يعاقب به في النار. كذا في «المرقاة».