Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5173

Opening narrations

In this book

Current reading

Trials

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 5173Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6786Noor 6787Noor 6788
سیدنا ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: کہ قرب قیامت بہت فتنے ہوں گے تاریک رات کے ٹکڑوں 2 کی طرح سے آدمی صبح کرے گا ایمان کی حالت میں تو شام کرے گا کافر ہو کر 3 اور شام میں مومن رہے گا صبح کافر ہو جائے گا۔ بیٹھنے والا اس میں کھڑے رہنے والے سے بہتر ہے چلنے والا اس میں دوڑنے والے سے بہتر ہے۔ پس تم اس میں اپنی کمانوں کو توڑ دو اور اس میں اپنے تانت کو کاٹ دو اور اپنی تلواروں کو پتھر سے مار دو اگر وہ تم میں کسی پر گھس کر آئے تو اولاد آدم میں کے بہتر تین شخص کی طرح ہو جاؤ۔ (ابوداؤد)۔ اور ابوداؤد کی ایک روایت میں آپ کے ارشاد ”خير من الساعي“ تک ذکر کیا گیا، پھر انہوں نے عرض کیا: تو آپ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: تم اپنے گھروں کے ٹاٹ بن جاؤ۔ (ابوداؤد)۔ اور ترمذی کی روایت میں ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فتنے میں تم اپنی کمانوں کو توڑ دو اور اس میں اپنی تانت کاٹ دو اور اس میں اپنے گھروں کے اندرونی حصوں کو لازم کرلو اور ابن آدم کی طرح ہوجاؤ! اور فرمایا: یہ حدیث صحیح غریب ہے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4259 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2204 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (4)

Note 1

like patches of dark night

(1) His statement: “like patches of dark night” – meaning each trial is like a patch of dark night in its severity, darkness, and inability to discern its matter. (As stated in Al-Mirqat)

Note 2

a believer in the evening and a disbeliever by morning

(2) His statement: “a believer in the evening and a disbeliever by morning” – the apparent meaning is that it refers to people’s shifting states at times, not specific to these times, as a metaphor for their fluctuating conditions, wavering statements, and varied actions between keeping and breaking promises, trustworthiness and betrayal, good and evil, Sunnah and innovation, faith and disbelief. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: كقطع الليل المظلم : أي كل فتنة كقطعة من الليل المظلم في شدتها وظلمتها وعدم تبين أمرها. كذا في «المرقاة».

Note 2

(۲) قوله يمسي مؤمنا ويصبح كافرا والظاهر أن المراد بالإصباح والإمساء تقلب الناس فيها وقتا دون وقت لا بخصوص الزمانين، فكأنه كناية عن تردد أحوالهم وتذبذب أقوالهم وتنوع أفعالهم من عهد ونقض وأمانة وخيانة ومعروف ومنكر وسنة وبدعة وإيمان وكفر. كذا في «المرقاة».