اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6794
سیدتنا ام مالک بہزیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے انہوں نے کہا:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فتنہ کا ذکر فرمایا اور اسکو مجھ سے قریب کر کے بتلایا، میں نے عرض
کیا: اس میں بہترین شخص کون ہوگا؟ آپ نے فرمایا: وہ شخص جو اپنے مویشیوں میں رہے انکا حق
ادا کرے اور اپنے پروردگار کی عبادت کرے اور وہ شخص جو اپنے گھوڑے کے سر کو پکڑا رہے دشمن کو
ڈرائے اور دشمن اسکو ڈراتے ہوں۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2177 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.