اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6804
زبیر بن عدی سے روایت ہے انہوں نے کہا: ہم انس بن مالک کے پاس
آئے اور ان کی خدمت میں ان مصائب کو بیان کئے جو حجاج سے اٹھا رہے تھے تو آپ نے فرمایا: صبر کرو!
کیونکہ تم پر کوئی زمانہ نہیں آئے گا مگر اس کے بعد جو زمانہ بھی آئے گا وہ اس سے زیادہ خراب ہے، یہاں تک
کہ تم اپنے پروردگار سے ملاقات کر لو اس کو میں نے تمہارے نبی اکرم ﷺ سے سنا ہوں۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7068 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.