اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6812
سیدنا سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں نے
نبی اکرم ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: خلافت تیس (30) سال رہے گی پھر ملوکیت ہوگی پھر حضرت
سفینہ نے سیدنا ابوبکر کی خلافت کے دو سال حضرت عمر کی دس سال حضرت عثمان کی بارہ سال اور
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی چھ سال کو شمار کیا۔ (احمد ترمذی ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2226 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4646 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.