Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5204

بَابُ الْمَلَاحِم ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ الْمَلَاحِم ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5204Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6822
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے انس! لوگ کچھ شہر بسائیں گے تو اُنہیں سے ایک شہر کو بصرہ کہا جائیگا۔ پس اگر اسکے پاس سے تم گزرو تم اُس میں داخل ہو تو تم وہاں کے شور بخیز زمین سے اور مقام ”کلاء“ سے اور وہاں کے کھجوروں کے باغ اور وہاں کے بازار اور وہاں کے اُمراء کے دروازہ سے خود کو دور رکھو اور تم اس کے اطراف و اکناف کے علاقہ کو اختیار کرو، کیونکہ اُن مقامات میں ”خَسْف“ (زمین میں دھنسنا)، پتھر برسنا، زلزلہ ہوگا اور ایک ایسی قوم ہوگی جو رات بسر کریگی اور صبح کریگی تو بندر اور خنزیر بن کر۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4307 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.