اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6852
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آخری زمانہ میں ایک خلیفہ ہوگا2 جو مال کو تقسیم کریگا اور اسکو گنے گا
نہیں۔ اور ایک روایت میں ہے آپ نے ارشاد فرمایا: میری امت کے آخر میں ایک خلیفہ ہوگا جو
مال کو لپو بھر بھر کے دے گا اور اس کو گنے گا نہیں۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2913a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “there will be a caliph” refers to the Mahdi, though it may refer to someone else. (As stated in Al-Lama’at)
Note 1
(۱) قوله: يكون في آخر الزمان خليفة والمراد بالخليفة المهدي، ويحتمل أن يكون غيره. كذا في «اللمعات».