Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 524

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Chapter on Ghusl (Ablution after major impurity)

Zujajat al-Masabih 524Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 581
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سب بیبیوں سے مجامعت کے بعد ایک ہی غسل پر اکتفا فرماتے تھے۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے) اور ترمذی نے بھی اسی طرح کی روایت کی ہے۔ اور ترمذی نے کہا ہے کہ انس رضی اللہ عنہ کی حدیث صحیح ہے اور اہل علم میں بہت سے حضرات نے ایسا ہی کہا ہے، جن میں حسن بصری رضی اللہ عنہ بھی ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ جماع کے بعد وضوء کے بغیر دوبارہ جماع کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 309 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 140 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.