Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5286

بَابُ قِصَّةِ ابْنِ صَيَّادٍ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ قِصَّةِ ابْنِ صَيَّادٍ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5286Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6912
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے آپ نے فرمایا: میں اس (ابن صیاد) سے ملا اس کی آنکھ سوج گئی ہوئی تھی، میں نے کہا: تیری آنکھ کو یہ کب سے ہوا جو میں دیکھ رہا ہوں؟ اس نے کہا میں نہیں جانتا، میں نے کہا تو نہیں جانتا حالانکہ وہ تیرے سر میں ہے، اس نے کہا: اگر اللہ چاہے تو اس کو آپ کی لاٹھی میں پیدا فرما دے گا، آپ نے فرمایا: پس اس نے گدھے کی سخت ترین آواز کی طرح جو تم سنے ہیں ایک آواز نکالی۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2932b (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.