Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5302

بَابُ قُرْبِ السَّاعَةِ وَأَنَّ مَنْ مَاتَ فَقَدْ قَامَتْ قِيَامَتُهُ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ قُرْبِ السَّاعَةِ وَأَنَّ مَنْ مَاتَ فَقَدْ قَامَتْ قِيَامَتُهُ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5302Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6929
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس دنیا کی مثال ایک ایسے کپڑے کی مانند ہے، جو شروع سے آخر تک چاک کر دیا گیا ہو اور وہ اس کے آخر میں ایک دھاگے سے لٹکا ہوا رہ گیا ہو اور قریب ہے کہ وہ دھاگہ ٹوٹ جائے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab al-Iman]