اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6933
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: قیامت نہیں قائم ہوگی یہاں تک کہ قبیلہ دوس کی عورتوں کی سرینیں ”ذوالخلصہ“
کے اطراف گھومیں گی، اور ”ذوالخلصہ“ قبیلہ دوس کا بت ہے، جس کو زمانہ جاہلیت میں لوگ
پوجتے تھے۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7116 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2906 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.