Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5311

بَابُ النَّفْخِ فِى الصُّوْرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ النَّفْخِ فِى الصُّوْرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5311Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6940
انہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صور والے کا ذکر فرمایا اور فرمایا: انکی داہنی جانب جبریل ہیں اور بائیں جانب میکائیل ہیں۔ (رزین)۔