اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6960
انہی سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں ہے
کوئی وفات پائے مگر وہ شرمندہ ہوگا1 صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! اسکی
شرمندگی کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: اگر وہ نیک ہے تو شرمندہ ہوگا کہ اور زیادہ نیکیاں نہیں کیا اور اگر
وہ برا ہے تو شرمندہ ہوگا کہ وہ برائیوں سے باز نہیں آیا تھا۔(ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2403 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “No one dies except that he regrets”: Meaning, seize life before death and hasten to good deeds before it is too late. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: ما من أحد يموت إلا ندم أي فاغتنموا الحياة قبل الموت، واستبقوا الخيرات قبل الفوت. كذا في «المرقاة».