اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7052
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: ایک صاحب
نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: کیا اہل جنت سویا کریں گے؟ آپ نے
ارشاد فرمایا: نیند موت کی طرح ہے اور اہل جنت نہیں مریں گے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔