اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7111
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: حضرت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن کافر کا ڈاڑھ احد پہاڑ کے برابر ہو جائے گا اور اس کی ران
بیضاء پہاڑ کے مانند اور اس کی آگ کی بیٹھک ربذہ کی مثل تین دن کی مسافت کی ہوگی۔(ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2577 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.