Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5533

Chapter on the Virtues of the Master of the Messengers, Blessings and Peace of Allah be upon Him

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of the Master of the Messengers, Blessings and Peace of Allah be upon Him

Zujajat al-Masabih 5533Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7188
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب لوگ اٹھائے جائیں گے تو میں سب سے پہلے برآمد ہوں گا، اور جب وہ چلیں گے تو میں ان کا قائد رہوں گا(33)، جب وہ چپ ہو جائیں گے تو اس وقت ان کا خطیب رہوں گا۔ اور جب وہ روک دئے جائیں گے تو میں ان کی شفاعت کرنے والا رہوں گا۔ اور جب وہ عزت سے مایوس ہو جائیں گے تو میں ان کو خوشخبری دینے والا ہوں گا، اور کنجیاں اس دن میرے ہاتھ میں ہوں گی اور لواء الحمد اس دن میرے ہاتھ میں ہوگا۔ اور میں اپنے پروردگار کے پاس ساری اولاد آدم میں سب سے عزت والا رہوں گا، اور میرے پاس ایک ہزار خادم طواف کرتے رہیں گے گویا وہ محفوظ انڈے ہیں، یا بکھرے ہوئے چمکدار موتی ہیں۔ (ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3610 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

when they arrive

(1) His statement: “when they arrive”: Meaning when they come as a delegation to the King for a need. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله : إذا وفدوا : أي إذا قدموا والوفد جماعة يأتون الملك لحاجة. كذا في «المرقاة».

Note 1

(33) قولہ: اذا وفدوا۔ یعنی جب وہ آئیں گے۔ وفد جماعت کو کہتے ہیں۔ بادشاہ کے پاس ضرورت لیکر آئیں گے۔ (مرقات)۔