اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7214
حضرت جابر بن سمرہ سے روایت ہے فرمایا: چاندنی کی چودھویں رات میں (6)
میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف اور چاند کی طرف
دیکھنے لگا، اس وقت آپ پر سرخ رنگ کا جوڑا تھا، آپ میرے پاس چاند سے زیادہ حسین تھے۔
(ترمذی، دارمی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2811 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “a clear, moonlit night”: The commentator said: A bright night with no clouds. His statement: “I kept looking at the Messenger of Allah (ﷺ) and the moon”: Meaning to compare their physical beauty. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: ليلة أضحيان قال شارح: أي ليلة مضيئة لا غيم فيها. وقوله: فجعلت أنظر إلى رسول الله ﷺ وإلى القمر» أي أنظر للترجيح بينهما في الحسن الصوري. كذا في «المرقاة».
Note 1
(6) قولہ: ليلة اضحيان۔ (چاندنی کی چودھویں کی رات) ایک شارح نے فرمایا: چودھویں روشن رات جس میں بادل نہ ہوں۔ قولہ: فجعلت انظر الى رسول الله صلى الله عليه وسلم والى القمر (میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور چاند کو دیکھنے لگا) یعنی ان دونوں کے درمیان ظاہری حسن میں ترجیح دینے کے لئے دیکھنے لگا کہ کون حسین نظر آتے ہیں۔ (مرقات)۔