Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5556

Chapter on the Names of the Prophet (ﷺ) and His Attributes (Sifat)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Names of the Prophet (ﷺ) and His Attributes (Sifat)

Zujajat al-Masabih 5556Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7215
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جیسی حسین کوئی چیز نہیں دیکھی گویا سورج آپ کے چہرہ میں دوڑ رہا ہے۔ اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سا تیز رفتار کسی کو نہیں دیکھا (7) گویا زمین آپ کے لئے لپیٹ دی جا رہی ہے ہم اپنی جانوں کو مشقت میں ڈالتے تھے اور آپ بغیر کسی مشقت کے کر دیتے تھے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3648 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

faster in his walk

(1) His statement: “faster in his walk”: This is with regard to his dignity, calmness, and moderation, as per Allah’s command: And be moderate in your pace [Luqman: 19]. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: ما رأيت أحدا أسرع في مشيه من رسول الله : أي مع تحقق وقاره وسكونه ورعاية اقتصاده، ممثلا قوله تعالى: ﴿وَأَقْصِدُ فِي مَشْيِكَ ﴾ (لقمان: ۱۹). كذا في «المرقاة».

Note 1

(7) قولہ: ما رأيت احدا أسرع فى مشيه من رسول الله صلى الله عليه وسلم۔ (میں کسی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سا تیز رفتار نہیں دیکھا) آپ ہمیشہ اپنے وقار وسکون کے ساتھ میانہ روی کی رفتار چلتے تھے، اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد پر عمل پیرا ہوتے ہوئے چلتے تھے۔ واقصد فى مشيك آپ اپنی رفتار میں میانہ روی اختیار کریں۔ (مرقات)۔