اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7260
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ
وسلم کنواری میں موجود دوشیزہ سے زیادہ حیاء کے پیکر ہیں، جب کسی چیز کو دیکھ کر ناپسند فرماتے تو ہم آپ کی
ناراضی کو آپ کے چہرہ مبارک میں پہچان لیتے(25)۔ (بخاری، مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3562 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2320a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “when he saw something he disliked, etc.”: Al-Nawawi said: It means he did not speak about what he disliked due to his bashfulness, but his face changed, so we understood his dislike. This shows the virtue of bashfulness, encouraged as long as it does not lead to weakness or cowardice. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: فإذا رأى شيئًا يكرهه إلخ : قال النووي: معناه أنه الله لم يتكلم بالشيء الذي يكره لحياته، بل يتغير وجهه فنفهم كراهيته. وفيه فضيلة الحياء، وأنه محثوث عليه ما لم ينته إلى الضعف والخور. كذا في «المرقاة».
Note 1
(25) قوله: فاذا رأى شيئا يكرهه (جب آدمی کسی چیز کو دیکھ کر ناپسند فرماتے) امام نووی نے فرمایا: اس کے معنی یہ ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جس چیز کو ناپسند فرماتے حیاء کی وجہ سے اس کے بارے میں نہیں فرماتے بلکہ چہرہ انور متغیر ہوتا تو ہم ناپسندیدگی کو سمجھ لیتے اور اس میں حیاء کی فضیلت ہے اور یہ کہ اس پر ابھارا گیا ہے جب تک کہ ضعف اور پستی کا سبب نہ بنے۔ (ماخوذ از مرقات)۔