Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5756

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

In this book

Current reading

the Virtues

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5756Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7445
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قبیلہ اسلم غفار مزینہ اور جہینہ یہ قبیلے بہترین ہیں بنی تمیم اور بنی عامر اور دو حلیف بنی اسلم اور غطفان سے(15)۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2522a (unverified) 78% confidence · Validation similarity: 0.664

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

and the two allies

(1) His statement “and the two allies”: meaning those allied for mutual support, Banu Asad, with fathah then sukoon, and Ghatfan, with two fathahs, in apposition to “the two allies” or as an explanatory conjunction. An-Nawawi said: These tribes were favored due to their early acceptance of Islam and their good conduct in rulings. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله : والحليفين: أي ومن الحليفين، يعني المتحالفين على التناصر. بني أسد بفتح فسكون. وغطفان» بفتحتين وهما بدل من الحليفين أو عطف بيان قال النووي وتفضيل تلك القبائل لسبقهم إلى الإسلام، وحسن آثارهم في الأحكام. كذا في «المرقاة».

Note 1

(15) والحليفين۔ حلیفین سے مراد آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لئے دوستی کا معاہدہ کرنے والے اور بنی اسد، ہمزہ کو زبر اور سین کو جزم ہے۔ اور غطفان طا اور ف دونوں کو فتحہ ہے۔ ترکیب میں یہ دونوں بدل یا عطف بیان ہیں۔ اور امام نووی نے فرمایا: ان قبائل کی فضیلت ان کے داخل اسلام ہونے میں سبقت اور احکام اسلام میں ان کے بہترین آثار کی وجہ سے ہے۔ (مرقات)