Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5765

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

In this book

Current reading

the Virtues

باب ”قریش کے مناقب کا بیان اور قبائل کا ذکر“ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5765Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7455
عبدالرزاق اپنے والد سے اور وہ میناء سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں تھے ایک شخص آئے آپ کے پاس میں سمجھتا ہوں وہ قبیلہ قیس کے تھے اور کہا یا رسول اللہ قبیلہ حمیر پر آپ لعنت فرمائیں تو آپ اس سے منہ پھیر لئے پھر وہ دوسری جانب سے آئے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے منہ پھیر لئے پھر وہ ایک دوسری جانب سے آئے پھر آپ منہ پھیر لئے پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تم پر رحم کرے ان کے منہ سلامتی کے ہیں (33) اور ان کے ہاتھوں میں کھانا ہے اور وہ امن و ایمان والے ہیں۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3939 (unverified) 70% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

their mouths are peace

(1) His statement “their mouths are peace”: meaning they are characterized by peace or a place of peace. “Their hands are food”: meaning characterized by food. The commentator said: The noun is implied for correct interpretation, meaning they spread peace and feed food, combining kindness and sweet speech. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: أفواههم سلام: أي ذات سلام أو محل سلام. وأيديهم طعام أي ذات طعام. قاله شارح، فالمضاف مقدر لصحة الحمل، والمعنى أنهم يفشون السلام ويطعمون الطعام، فجمعوا بين الإحسان وحلاوة اللسان. كذا في «المرقاة».

Note 1

(33) افواههم سلام. یعنی ان کے منہ سلامتی والے یا سلامتی کا مقام ہیں۔ وايديهم طعام. یعنی کھانا کھلانے (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) والے ہیں ایک شارح نے فرمایا یہاں ایک مضاف محذوف ہے، تاکہ خبر کا مبتداء پر حمل صحیح ہو سکے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ سلام کو پھیلاتے ہیں اور کھانا کھلاتے ہیں انہوں نے احسان اور حلاوت لسان کو جمع کر لیا ہے۔ (مرقات)