اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7457
ان سے ہی روایت ہے انہوں نے کہا کہ طفیل بن عمرو الدوسی رسول اللہ صلی
علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا کہ قبیلہ دوس ہلاک ہو گیا اس نے نافرمانی کیا اور انکار کیا
ہے (35) آپ ان پر بددعا فرمائیں تو لوگ یہ سمجھے کہ آپ ان پر بددعا فرمائیں گے تو آپ نے فرمایا
اللهم اهد دوسا وائت بهم۔ اے اللہ تو قبیلہ دوس کو ہدایت دے اور ان کو لیکر آ۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2937 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2524 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “disobeyed”: explains what came before. His statement “bring them”: meaning as Muslims. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: عصت بيان لما قبله. وقوله: وائت بهم أي مسلمين. كذا في «المرقاة».
Note 1
(35) قولہ عصت۔ یہ ما قبل کا بیان ہے۔ وقولہ: وائت بهم۔ یعنی ان کو مسلمان بنا کر لا۔ (مرقات)