اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7460
حضرت ام حرہ طلحہ بن مالک کی باندی سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ
میں اپنے آقا کو فرماتے ہوئے سنتی ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے قریب
ہونے والی علامتوں میں سے عرب کی ہلاکت ہے۔(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3925 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.