اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7467
حضرت عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں آپ نے کہا کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے صحابہ میں سے کوئی کسی سرزمین میں انتقال نہیں کریں گے کہ وہ
ان کے لئے قیامت کے دن قائد اور نور بن کر اٹھائے جائیں گے(11)۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3865 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement “except that he is raised”: i.e., that one of my companions is resurrected. “As a leader”: i.e., for the people of that land, and “a light”: i.e., a guide for them. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: إلا بعث: أي إلا حشر ذلك الأحد من أصحابي. «قائدا» أي لأهل تلك الأرض، ونورا» أي هاديا لهم. كذا في المرقاة».
Note 1
(11) قولہ: الا بعث۔ یعنی میرے صحابہ میں سے وہ انتقال کرنے والے ایک صحابی اس سرزمین کے لئے قیامت کے دن قائد رہیں گے اور نور یعنی ان کے لئے رہنما ہوں گے۔ (مرقات)