اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7485
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا کہ ابوبکر ہمارے
سردار ہیں اور ہم میں سے بہتر ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہم میں سے زیادہ محبوب
ہیں۔(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3656 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.