اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7603
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، اُنہوں نے فرمایا: میں نے
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ازواج مطہرات سے فرماتے ہوئے سنا کہ میرے بعد جو شخص
تمہیں پیسہ بھر کر دیگا(34) وہ سچا اور احسان کرنے والا ہوگا، اے اللہ! عبدالرحمٰن بن عوف کو جنت کی
نہر سلسبیل سے سیراب کر۔ (احمد)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 6164 (unverified) 55% confidence
Mishkat (candidate) 6164
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “is generous”: Meaning he gives and scatters. The statement “the truthful”: Meaning truthful in faith. The statement “dutiful”: With tashdid on the ra, meaning one who does good. The statement “O Allah, give Abdur-Rahman”: This is a supplication for him before he performed his generosity, as if he did the deed, so they thanked him and prayed for him. From this, the truthful lady prayed for him with this supplication when he gave charity to the Mothers of the Believers with the garden. This contains a miracle of the Messenger of Allah (ﷺ), as At-Tibi mentioned. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: يحثو : أي يجود وينثر. وقوله: هو الصادق أي الصادق الإيمان. وقوله: «البار» بتشديد الراء، أي صاحب الإحسان. وقوله: اللهم اسق عبد الرحمن هذا دعاء له قبل أن يصدر عنه ما صدر من الحثى، كأنه صنع الصنيعة فشكروه ودعا له، ومن هنا دعت الصديقة له بهذا الدعاء حين تصدق على أمهات المؤمنين بالحديقة. وفيه معجزة الرسول الله ﷺ، ذكره الطيبي. كذا في «المرقاة».
Note 1
(34) قولہ: یحشو (پیسہ بھر کر دیگا) یعنی سخاوت کرے گا اور خرچا کرے گا، ”هو الصادق“، ”وہ سچا ہے“، یعنی کامل ایمان والا ہے ”البار“، راء کی تشدید کے ساتھ احسان کرنے والا، اللهم اسق عبد الرحمن! اے اللہ عبدالرحمٰن کو سیراب کر! یہ اُن کے حق میں دعا ہے، اُنہوں نے جو کچھ بھر بھر کر دیا اس سے پہلے کی گئی، گویا اُنہوں نے احسان کیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی قدرافزائی کی اور ان کے حق میں دعا فرمائی، اسی وجہ سے حضرت صدیقہ رضی اللہ عنہا نے اُن کے حق میں جب اُنہوں نے اُمہات المؤمنین کو باغ پیش کیا یہ دعا کی، اس میں حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ ہے اس کو علامہ طیبی نے ذکر کیا۔ (مرقات)