اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7622
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم حضرت حسن بن علی کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے تھے تو ایک صاحب نے کہا اے
صاحبزادے کتنی اچھی سواری پر تم سوار ہوئے ہو تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ سوار بھی کیا
خوب ہے۔(ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3784 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.