اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 675
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ جب مردار جانور کے چمڑے کو دباغت دی جائے اس کے استعمال
سے فائدہ اٹھایا جائے۔ (اس کی روایت امام مالک، ابوداؤد اور امام محمد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4124 (unverified) 85% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.