عبیداللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردہ جانور کے صرف گوشت کو حرام قرار دیا ہے مگر چمڑا (جس کو
دباغت دی گئی ہو) بال اور اون ان سب کے استعمال میں کوئی مضائقہ نہیں۔ (اس کی روایت
دارقطنی نے کی ہے۔)