Zujajat al-Masabih 640Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 719بلال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ موزوں پر مسح کرو اور چمڑے کے جرابوں پر بھی مسح کرو (جو موزوں کے اوپر پہنے جاتے ہیں)۔ (اور اس کی روایت طبرانی اور بغوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect