اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 9
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: تین باتیں جس میں ہوں ان کی وجہ سے وہ ایمان کی حلاوت پائے گا (1) خدا اور رسول اس
کی نظر میں تمام ما سوائے اللہ سے زیادہ پیارے ہوں (2) اس کو اگر کسی سے محبت ہو تو صرف خدا کے
لئے ہو (3) جو کفر کی طرف لوٹ جانے کو اتنا ہی برا سمجھے جتنا کہ آگ میں ڈالے جانے کو برا سمجھتا ہے
جبکہ اللہ تعالیٰ نے اسے کفر سے بچا لیا ہے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے بالاتفاق کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 16 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 43a (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 7 (unverified) 96% confidence
Mishkat (candidate) 7
Confidence and text similarity are not editorial verification.