اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 825
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز پڑھنے والا یقیناً شہنشاہ کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے اور جو دروازہ کھٹکھٹاتا رہتا
ہے توقع ہے کہ بہت جلد اس کیلئے دروازہ کھول دیا جائے۔ (اس کی روایت دیلمی نے کی ہے۔)