Zujajat al-Masabih 767Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 865سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز مغرب غروب آفتاب کے ساتھ ہی پڑھا کرتے تھے۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect