اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 872
نافع بن جبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ عمر رضی اللہ عنہ نے
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے نام یہ حکم نامہ روانہ فرمایا کہ نماز عشاء رات کے جس حصہ میں چاہیں
پڑھئے اور اس نماز کو غفلت کر کے قضاء نہ ہونے دیجئے۔
(اس کی روایت طحاوی نے کی ہے اور اس حدیث کے تمام راوی ثقہ ہیں۔)