اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 875
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے فرمایا کہ نماز فجر کا ابتدائی وقت صبح صادق کے طلوع ہونے سے شروع ہوتا ہے اور سورج
طلوع ہونے پر اس کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔
(اس کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 151 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.