اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 876
ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ نماز وتر رات میں پڑھی جاتی ہے۔ (یعنی یہ رات کی نماز ہے۔)
(اس کی روایت امام احمد اور ابویعلیٰ نے کی ہے۔)
Prayer
اردو